Thursday , August 24 2017
Home / شہر کی خبریں / تلنگانہ ریاست میں موسم خشک

تلنگانہ ریاست میں موسم خشک

حیدرآباد /18 ڈسمبر ( سیاست نیوز ) محکمہ موسمیات کے بموجب تلنگانہ ریاست میں آئندہ24 گھنٹوں کے دوران موسم خشک رہے گا ۔ البتہ ایک یا دو مقامات پر اقل ترین درجہ میں کمی واقع ہوگی ۔ حکیم پیٹ اور عادل آباد میں 17 ڈگری سیلیس درجہ حرارت ریکارڈ کیا گیا ۔ تاہم آندھراپردیش کے بیشتر مقامات پر شدید سردی محسوس کی جارہی ہے ۔

TOPPOPULARRECENT