Saturday , April 29 2017
Home / شہر کی خبریں / تلنگانہ ریزیڈنشیل اسکولس میں تقررات ،دفتر سیاست میں گائیڈنس پروگرام

تلنگانہ ریزیڈنشیل اسکولس میں تقررات ،دفتر سیاست میں گائیڈنس پروگرام

حیدرآباد ۔ 16 ۔ فروری : ( سیاست نیوز ) : تلنگانہ اسٹیٹ پبلک سرویس کمیشن نے ریاست کے پانچ ریزیڈنشیل ایجوکیشنل سوسائٹیز میں 7 ہزار جائیدادوں پر تقررات کا اعلامیہ جاری کیا اور 10 فروری سے فارمس آن لائن داخل کرنا تھا تاہم کچھ شرائط میں نرمی اور دیگر قواعد کے لیے تاخیر ہورہی ہے اس لیے آن لائن کا تاحال آغاز نہیں ہوا ۔ ٹٹ ، بی کام ، ڈی ایڈ ، امیدوار کیا اہل ہیں ۔ یہ بھی ہنوز طئے ہونا ہے ۔ اس ضمن میں ٹی جی ٹی اور پی جی ٹی کا مکمل نصاب اور امتحانی پرچہ پر ایک ماڈل ٹسٹ اتوار 19 فروری کو دفتر سیاست کے محبوب حسین جگر ہال عابڈس پر مقرر ہے ۔ مسز فاطمہ کا انگریزی کے پرچہ کا لکچر ہوگا ۔۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT