Wednesday , September 20 2017
Home / شہر کی خبریں / تلنگانہ لبریشن ڈے تقاریب منانے بی جے پی مہیلا مورچہ کا مطالبہ

تلنگانہ لبریشن ڈے تقاریب منانے بی جے پی مہیلا مورچہ کا مطالبہ

حیدرآباد 22 جولائی ( این ایس ایس ) بی جے پی تلنگانہ مہیلا مورچہ نے 17 ستمبر کو تلنگانہ لبریشن ڈے کے تعلق سے عوام میں شعور بیدار کرنے اور تقاریب کے سرکاری انعقاد کیلئے حکومت پر دباؤ ڈالنے پروگراموں کو قطعیت دی ہے ۔ مہیلا مورچہ کے اجلاس کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے مورچہ کی تلنگانہ صدر جی پدمجا ریڈی نے کہا کہ یہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ عوام میں شعور بیدار کرنے مختلف پروگرامس منعقد کئے جائیں۔ انہوں نے کہا کہ خاتون اساتذہ کے ساتھ گول میز کانفرنسوں کا یکم تا 6 اگسٹ انعقاد عمل میں آئیگا ۔

TOPPOPULARRECENT