Saturday , August 19 2017
Home / شہر کی خبریں / تلنگانہ ملیریا اور ڈینگو کی لپیٹ میں : بی جے پی

تلنگانہ ملیریا اور ڈینگو کی لپیٹ میں : بی جے پی

حیدرآباد۔/16ستمبر، ( آئی این این ) بی جے پی فلور لیڈر ڈاکٹر کے لکشمن نے تلنگانہ خاص کر حیدرآباد میں کئی امراض کے پھوٹ پڑنے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ اسمبلی احاطہ میں اخباری نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے ڈاکٹر لکشمن نے کہا کہ حالیہ دنوں میں ملیریا کے 1338 کیسس، ڈینگو کے 356 کیس اور سوائن فلو کے تقریباً 50کیس درج کئے گئے ہیں۔ پوری ریاست میں وبائی امراض پھیلے ہوئے ہیں۔

TOPPOPULARRECENT