Wednesday , September 20 2017
Home / اضلاع کی خبریں / تلنگانہ میڈیکل کونسل کے قیام کا مطالبہ

تلنگانہ میڈیکل کونسل کے قیام کا مطالبہ

کریم نگر ۔ 24 ۔ نومبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) آئی ایم اے نیشنل لیڈرس فورم کے چیرمین ڈاکٹر این اپاراو نے ریاستی حکومت سے تلنگانہ میڈیکل کونسل کے قیام کا مطالبہ کیا ۔ یہاں ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دواخانوں میں ڈاکٹروں کے تقررات ادویات کی فراہمی دواخانوں پر حملوں سے نمٹنے کیلے سخت قانون بنایا جانا ضروری ہے جبکہ پی این ڈی ٹی قانون میں ترمیم کی ضرورت ہے ۔ انہوں نے آروگیا ٹرسٹ کے ذریعہ ڈاکٹروں کو بقایا رقم کی ادائیگی کا مطالبہ بھی کیا ۔

TOPPOPULARRECENT