Sunday , August 20 2017
Home / شہر کی خبریں / تلنگانہ میں آئندہ 24گھنٹوں میں بارش کی پیش قیاسی

تلنگانہ میں آئندہ 24گھنٹوں میں بارش کی پیش قیاسی

حیدرآباد۔10اگست ( سیاست نیوز) ریاست تلنگانہ کے چند اضلاع میںآئندہ 24 گھنٹوں کے دوران اوسط سے تیز بارش کی پیش قیاسی کی گئی ہے ۔محکمہ موسمیات کے ذرائع نے یہ بات بتائی ۔ تلنگانہ کے مختلف علاقوں میں پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران جگتیال میں 9 ‘ کوئیڈا میں 8‘ کوتہ گوڑم میں 8 ‘ چندروگونڈہ میں 7 ‘ پیگداپلی میں 7‘ بون کل میں 4‘ موگولاپلی میں 4‘ کڈسم پیٹ میں 3 ایم ایم بارش ریکارڈ کی گئی  ۔

TOPPOPULARRECENT