Thursday , August 17 2017
Home / شہر کی خبریں / تلنگانہ میں آئندہ 24 گھنٹوں میںتیز بارش کی پیش قیاسی

تلنگانہ میں آئندہ 24 گھنٹوں میںتیز بارش کی پیش قیاسی

حیدرآباد 13 اگست( سیاست نیوز) علاقہ تلنگانہ میں جنوب مغربی مانسون سرگرم ہوگیا ہے ۔ محکمہ موسمیات نے آج اس کی اطلاع دیتے ہوئے ریاست تلنگانہ کے اضلاع عادل آباد ‘نظام آباد ‘کریم نگر ‘کھمم ‘نلگنڈہ اور ورنگل کے علاوہ میدک ‘حیدرآباد ‘رنگاریڈی ‘ محبوب نگر کے چند مقامات پر آئندہ چوبیس گھنٹوں میں تیز بارش کی پیش قیاسی کی جبکہ آئندہ 48 گھنٹوں کے دوران تلنگانہ کے بیشتر علاقوں میں اوسط سے بھاری بارش ہوسکتی ہے ۔

TOPPOPULARRECENT