Friday , October 20 2017
Home / شہر کی خبریں / تلنگانہ میں آئندہ 3 دن کے دوران شدید بارش

تلنگانہ میں آئندہ 3 دن کے دوران شدید بارش

حیدرآباد ۔ 4 ۔ جون : ( سیاست نیوز ) : محکمہ موسمیات کے مطابق تلنگانہ اور آندھرا پردیش میں آئندہ 3 دن کے دوران شدید بارش کا امکان ہے ۔ محکمہ موسمیات کے عہدیداروں نے کہا کہ تلنگانہ کے اضلاع عادل آباد ، کریم نگر ، نظام آباد ، ورنگل ، کھمم ، نلگنڈہ ، میدک ، رنگاریڈی ، حیدرآباد ، محبوب نگر کے علاوہ آندھرا کے اضلاع میں شدید بارش ریکارڈ کی جائے گی ۔ آج صبح تک مختلف مقامات پر ہونے والی بارش ریکارڈ کی گئی ۔ تلنگانہ کے علاقہ رام گنڈم میں ہنوز گرمی جاری ہے۔

TOPPOPULARRECENT