Tuesday , June 27 2017
Home / شہر کی خبریں / تلنگانہ میں انتظامیہ ٹھپ : اندرسین ریڈی

تلنگانہ میں انتظامیہ ٹھپ : اندرسین ریڈی

حیدرآباد 11 اپریل (سیاست نیوز) بی جے پی لیڈر این اندرسین ریڈی نے الزام عائد کیاکہ ریاست میں انتظامیہ صورتحال انتہائی ابتر ہوچکی ہے۔ اُنھوں نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہاکہ سنہرا تلنگانہ کے بارے میں ٹی آر ایس قائدین کے دعوے کھوکھلے ثابت ہوئے۔ اِس وقت سنہرا تلنگانہ نہیں بلکہ بے سمت تلنگانہ ہے جہاں انتظامی اُمور عملاً ٹھپ ہوگئے ہیں۔ چیف منسٹر نے کہا تھا کہ نئے اضلاع کی تشکیل سے تیز رفتار ترقی ہوگی لیکن وہ بجٹ میں نئے اضلاع کے لئے فنڈس مختص کرنے میں ناکام رہے۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT