Friday , July 21 2017
Home / شہر کی خبریں / تلنگانہ میں انٹر اڈوانس سپلیمنٹری امتحانات کی تواریخ کا اعلان

تلنگانہ میں انٹر اڈوانس سپلیمنٹری امتحانات کی تواریخ کا اعلان

حیدرآباد 16 اپریل (پریس نوٹ) کنٹرولر آف اگزامنیشن تلنگانہ اسٹیٹ بورڈ آف انٹرمیڈیٹ ایجوکیشن نامپلی حیدرآباد نے انٹرمیڈیٹ پبلک اڈوانسڈ سپلیمنٹری امتحانات کا اعلان کرتے ہوئے اس کے شیڈول کو بھی جاری کردیا ہے۔ تفصیلات کے بموجب 15 مئی سے صبح انٹر سال اول و دوم کا آغاز ہوگا۔ جس کی تفصیلات اس طرح ہے۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT