Sunday , August 20 2017
Home / شہر کی خبریں / تلنگانہ میں اوسط تاتیز بارش کا امکان

تلنگانہ میں اوسط تاتیز بارش کا امکان

حیدرآباد۔24 اگست ( سیاست نیوز) محکمہ موسمیات کے ذرائع کے بموجب اگلے 48گھنٹوں کے دوران تلنگانہ کے چند مقامات پر اوسط تا تیز یا گرج چمک کے ساتھ بوندا باندی کا امکان ہے ۔تلنگانہ کے مختلف مقامات پر آج بارش ریکارڈ کی گئی۔ دونوں شہروں حیدرآباد اور سکندرآباد اور آس پاس کے علاقوں میں مطلع جزوی طور پر ابرآلود رہے گا ۔ درجہ حرارت علی الترتیب اعظم ترین اور اقل ترین 33اور 23 ڈگری سلسیس رہے گا ۔

TOPPOPULARRECENT