تلنگانہ میں بارش کا امکان

   

حیدرآباد،25 نومبر (یو این آئی) آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران تلنگانہ کے جنوبی اضلاع میں چند مقامات پر ہلکی سے درمیانی بارش یا گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے ۔محکمہ موسمیات نے یہ اطلاع دی ۔