Thursday , August 17 2017
Home / شہر کی خبریں / تلنگانہ میں بارش کا امکان

تلنگانہ میں بارش کا امکان

حیدرآباد /27 جنوری ( سیاست نیوز ) تلنگانہ اور ساحلی آندھراپردیش میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران کہیں کہیں ہلکی سے اوسط درجے کی بارش یا گرج و چمک کے ساتھ بوندا باندی کا امکان ہے اور اسی طرح اگلے 48 گھنٹوں کے دورا ن رائلسیما میں بھی بعض مقامات پر بارش ہوسکتی ہے ۔ محکمہ موسمیات کے عہدیداروں نے آج یہاں بتایا کہ تلنگانہ ، ساحلی آندھرا اور رائلسیما میں خشک موسم مزید 5 یوم جاری رہنے کا امکان ہے ۔

TOPPOPULARRECENT