Thursday , April 27 2017
Home / شہر کی خبریں / تلنگانہ میں درجہ حرارت میں کوئی تبدیلی نہیں

تلنگانہ میں درجہ حرارت میں کوئی تبدیلی نہیں

حیدرآباد۔/7ڈسمبر، ( سیاست نیوز) محکمہ موسمیات کے عہدیداروں نے بتایا کہ تلنگانہ میں اقل ترین درجہ حرارت میں کوئی بڑی تبدیلی نہیں آئی ہے۔ عادل آباد میں سب سے کم درجہ حرارت 10ڈگری سیلسیس ریکارڈکیا گیا۔ ریاست میں موسم خشک رہے گا۔ خلیج بنگال میں ہوا کے دباؤ میں ٹھہراؤ پایا جاتا ہے۔ ساحلی آندھرا پردیش کے دو مقامات پر درجہ حرارت میں اضافہ کیا جائے گا۔ حیدرآباد اور اطراف کے علاقوں میں موسم جزوی طور پر ابر آلود رہے گا اور درجہ حرارت زیادہ سے زیادہ 30ڈگری اور کم سے کم 15 ڈگری سیلسیس رہے گا۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT