Friday , September 22 2017
Home / شہر کی خبریں / تلنگانہ میں ذیابطیس کی بیماری سب سے زیادہ

تلنگانہ میں ذیابطیس کی بیماری سب سے زیادہ

حیدرآباد 21 مئی (سیاست نیوز) ڈاکٹرس نے یہ دعویٰ کرتے ہوئے کہ تلنگانہ میں ذیابطیس کی بیماری سب سے زیادہ ہے کہاکہ شہر میں ہر چھ افراد میں ایک کو ذیابطیس کا عارضہ ہے۔ کل ملک پیٹ میں ذیابطیس سنٹر کا افتتاح کرتے ہوئے ڈاکٹر این جی شاستری نے کہاکہ ذیابطیس کے مریضوں میں زیادہ تعداد اُن لوگوں کی ہے جن کی عمر 35 سال سے کم ہے۔ انھوں نے کہاکہ تلنگانہ میں ذیابطیس کے مریضوں کی بڑھتی ہوئی تعداد تشویش کا باعث ہے۔

TOPPOPULARRECENT