Friday , May 26 2017
Home / شہر کی خبریں / تلنگانہ میں سردی کی شدید لہردرجہ حرارت 11 ڈگری

تلنگانہ میں سردی کی شدید لہردرجہ حرارت 11 ڈگری

حیدرآباد /11 نومبر ( سیاست نیوز ) تلنگانہ میں سردی کی شدید لہر چل رہی ہے ۔ درجہ حرارت میں کمی کے ساتھ اس میں تقریباً 4 تا 6 ڈگری سیلس کی کمی متوقع ہے ۔ حیدرآباد اور تلنگانہ کے دیگر کی اضلاع میں سردی کی لہر کے باعث درجہ حرارت 11 ڈگری تک کم ہوگیا ہے ۔ حیدرآباد اور  تلنگانہ کے کئی حصوں میں سرد ترین موسم ریکارڈ کیا گیا جہاں اقل ترین درجہ حرارت سب سے کم ریکارڈ کیا گیا ۔ محکمہ موسمیات نے بتایا کہ آنے والے دنوں میں سردی کی لہر میں شدت پیدا ہوسکتی ہے ۔ میدک میں اقل ترین درجہ حرارست 11 ڈگری سلسیس تھا ۔ عادل آباد ، ورنگل ، کریم نگر ، رنگاریڈی ، حیدرآباد ، محبوب نگر میں بھی شردی کی لہر چل رہی ہے ۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT