Monday , June 26 2017
Home / شہر کی خبریں / تلنگانہ میں سوائن فلو سے مرنے والوں کی تعداد 16 ہوگئی

تلنگانہ میں سوائن فلو سے مرنے والوں کی تعداد 16 ہوگئی

حیدرآباد /10 فروری ( سیاست نیوز ) تلنگانہ میں سوائن فلو سے مرنے والوں کی تعداد 16 ہوگئی ہے ۔ سوائن فلو سے متاثرہ ایک اور شخص آج فوت ہوگیا ۔ دیگر افراد بھی اس وباء سے متاثر ہوئے ہیں ۔ گذشتہ سال اگست سے اب تک مرنے والوں کی تعداد میں اضافہ ہوتا جارہا ہے ۔ سرکاری بلیٹن کے مطابق سوائن فلو سے متاثر ایک شخص دواخانہ میں دوران علاج فوت ہوگیا ۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT