Tuesday , August 22 2017
Home / شہر کی خبریں / تلنگانہ میں سوائین فلو کے 5 کیسیس

تلنگانہ میں سوائین فلو کے 5 کیسیس

حیدرآباد 8 ستمبر ( پی ٹی آئی ) حیدرآباد میں گذشتہ 15 دن کے دوران سوائین فلو کے پانچ کیسیس کا پتہ چلا ہے ۔ ایک میڈیکل افیسر نے یہ بات بتائی ۔ گاندھی ہاسپٹل کے سینئر ڈاکٹر ڈاکٹر نسمہلو نے بتایا کہ گذشتہ 25 اگسٹ کے بعد سے سوائین فلو کے پانچ کیسیس کا پتہ چلا ہے ۔ ریاستی حکومت کے بموجب تلنگانہ میں گذشتہ سیزن میں سوائین فلو سے 70 اموات ہوئی تھیں۔

TOPPOPULARRECENT