Friday , October 20 2017
Home / شہر کی خبریں / تلنگانہ میں فاریسٹ ایکٹ کے اصولوں کی خلاف ورزی : برندا کرت

تلنگانہ میں فاریسٹ ایکٹ کے اصولوں کی خلاف ورزی : برندا کرت

حیدرآباد۔ 10 ستمبر (این ایس ایس) سی پی ایم لیڈر برندا کرت نے آج حکومت تلنگانہ کی کارکردگی پر ناراضگی ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ یہ حکومت ریاست میں فاریسٹ ایکٹ کے اصولوں کی خلاف ورزی کررہی ہے۔ انہوں نے تلنگانہ حکومت اور مرکز کی بی جے پی حکومت پر الزام عائد کیا کہ عوام دشمن پالیسیوں بنارہی ہیں۔ کسانوں کی خودکشی پر بھی حکومت چشم پوشی اختیار کررہی ہیں۔

TOPPOPULARRECENT