Monday , September 25 2017
Home / شہر کی خبریں / تلنگانہ میں موسم خشک

تلنگانہ میں موسم خشک

حیدرآباد /18 نومبر (سیاست نیوز ) بحر ہند اور اس متصل سمندری علاقوں میں ہوا کے دباؤ میں کمی کے باعث خلیجی بنگال ، جنوب مغربی حصہ میں طوفان کے آثار نمایاں ہوئے ہیں اس سے ساحلی آندھرا اور رائل سیما میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران بارش ہوگی جبکہ تلنگانہ میں موسم خشک رہے گا ۔ 19 تا 22 نومبر کے درمیان تلنگانہ کے موسم میں کچھ خاص تبدیلی نہیں آئے گی ۔ عمومی طور پر یہاں موسم خشک رہے گا اور درجہ حرارت زیادہ سے زیادہ 32 اور کم سے کم 16 ڈگری سیلسس رہے گا ۔

TOPPOPULARRECENT