Friday , September 22 2017
Home / شہر کی خبریں / تلنگانہ میں موسم خشک

تلنگانہ میں موسم خشک

حیدرآباد /16 ڈسمبر ( سیاست نیوز ) تلنگانہ میں آئندہ 5 دن تک موسم خشک رہے گا ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق تلنگانہ کے بعض علاقوںمیں درجہ حرارت میں کمی آئے گی ۔ عادل آباد میں سب سے کم درجہ حرارت 10 ڈگری سلسیس ریکارڈکیا گیا ۔

TOPPOPULARRECENT