Saturday , October 21 2017
Home / شہر کی خبریں / تلنگانہ میں ٹی آر ایس حکومت تمام محاذوں پر ناکام : رینوکا چودھری

تلنگانہ میں ٹی آر ایس حکومت تمام محاذوں پر ناکام : رینوکا چودھری

حیدرآباد ۔ 18 اکٹوبر ( آئی این این ) کانگریس کی سینئر لیڈر اور راجیہ سبھا رکن رینوکا چودھری نے آج ٹی آر ایس حکومت پر الزام عائد کیا کہ وہ تمام محاذوں پر ناکام ہو رہی ہے ۔ اس کی کسان دشمن پالیسیوں کے باعث حالات خراب ہو رہے ہیں۔ ضلع کھمم کے قریب نائک گوڑہ میں اخباری نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے رینوکا چودھری نے کہا کہ ٹی آر ایس حکومت اپنی 15 ماہ کی حکمرانی کے دوران زرعی شعبہ کویکسر نظرانداز کر دیا ہے۔

TOPPOPULARRECENT