Sunday , August 20 2017
Home / شہر کی خبریں / تلنگانہ میں پشکر گھاٹس پر لاکھوں افراد کی ڈبکی

تلنگانہ میں پشکر گھاٹس پر لاکھوں افراد کی ڈبکی

حیدرآباد۔ 21 اگست (این ایس ایس) بارہ روزہ کرشنا پشکرالو کے 10 ویں دن اتوار کو ریاست تلنگانہ میں کئی پشکر گھاٹس پر کرشنا ندی میں لاکھوں بھگتوں نے مقدس ڈبکی لگائی۔ اتوار ہونے کی وجہ سے آج اضلاع محبوب نگر اور نلگنڈہ میں لوگ بڑی تعداد میں پشکر گھاٹس پہنچ کر ڈبکی لگائی۔ ضلع محبوب نگر میں گونڈی ملا اور بیچوپلی اور ضلع نلگنڈہ میں ناگرجنا ساگر، وڈاپلی، مٹ پلی میں ہزاروں بھگتوں نے پشکر گھاٹس پہنچ کر ڈبکی لگائی۔

TOPPOPULARRECENT