Wednesday , August 23 2017
Home / شہر کی خبریں / تلنگانہ میں پیاز 40 اورآندھرا پردیش میں 20 روپئے فی کیلو

تلنگانہ میں پیاز 40 اورآندھرا پردیش میں 20 روپئے فی کیلو

حیدرآباد ؍ وجئے واڑہ ۔ 30 جولائی (پی ٹی آئی) تلنگانہ میں پیاز کی قیمت اس وقت صارفین کو آنسو بہانے پر مجبور کررہی ہے۔ مارکٹ میں پیاز فی کیلو 40 روپئے فروخت کی جارہی ہے جبکہ آندھرا پردیش میں صارفین کو تمام ریتو بازاروں میں پیاز فی کیلو 20 روپئے میں فروخت کی جائے گی۔ وزیر زراعت اے پی پی پلار اؤ نے پیاز کو کنٹرول قیمت پر فروخت کی ہدایت دی ہے۔ تلنگانہ میں پیاز کی قیمت پر حکومت کا کوئی کنٹرول نہیں ہے۔

TOPPOPULARRECENT