Saturday , June 24 2017
Home / شہر کی خبریں / تلنگانہ میں گرمی کی لہر سے 65 اموات

تلنگانہ میں گرمی کی لہر سے 65 اموات

حیدرآباد 30 اپریل ( آئی این این ) تلنگانہ ریاست میں گرمی کی لہر کے نتیجہ میں کم از کم 65 افراد فوت ہوچکے ہیں۔ ذرائع کے بموجب گرمی کی لہر سے اموات ریاست کے تمام اضلاع سے مل رہی ہیں۔ محکمہ موسمیات کے بموجب گرمی کی لہر تین تا چار دن کے بعد دوبارہ شروع ہوجائیگی ۔ ڈیزاسٹر مینجمنٹ محکمہ نے ایس ایم ایس کے ذریعہ عوام کو اس بات سے مطلع کرنے کاف یصلہ کیا ہے ۔ حالانکہ ریاست کے مختلف مقامات پر گذشتہ دو دن سے بارش کی وجہ سے درجہ حرارت میں کمی آئی ہے لیکن چار دن کے بعد ریاست بھر میں گرمی کی لہر دوبارہ شروع ہونے کا بھی امکان ہے ۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT