Wednesday , September 20 2017
Home / شہر کی خبریں / تلنگانہ میں گرمی کی لہر

تلنگانہ میں گرمی کی لہر

حیدرآباد ۔ 24اپریل ( سیاست نیوز) ریاست تلنگانہ میں گرمی کی لہر برقرار ہے اور آئندہ 48گھنٹوں کے دوران مختلف اضلاع کتہ گوڑم ‘ نلگنڈہ اور کھمم میں درجہ حرارت میں اضافہ کا امکان ظاہر کیا گیا ہے ۔ کئی مقامات پر اقل ترین درجہ حرارت معمول سے دو تار چار ڈگری زیادہ رہے گا ۔ اسی طرح بعض مقامات پر درجہ حرارت 42ڈگری سے زیادہ ہونے کا امکان ہے ۔ کھمم میں کئی مقامات پر آج گرمی کی شدت تھی ۔ حیدرآباد اور مضافاتی علاقوں میں مطلع جزوی طور پر ابرآلود رہے گا اور درجہ حرارت 41اور 25ڈگری کے درمیان رہنے کا امکان ہے ۔

TOPPOPULARRECENT