Wednesday , June 28 2017
Home / شہر کی خبریں / تلنگانہ میں ہلکی بارش یا  گرج چمک کا امکان

تلنگانہ میں ہلکی بارش یا  گرج چمک کا امکان

محکمہ موسمیات کے بموجب تلنگانہ میں ایک دو مقامات پر ہلکی بارش یا گرج چمک کے ساتھ بوندا باندی کا امکان ہے ۔ محکمہ کے بموجب اعظم ترین درجہ حرارت کچھ مقامات پر معمول سے 2 تا 4 ڈگری سلسئیس زیادہ رہے گا ۔ بیشتر مقامات پر درجہ حرارت 42 ڈگری کے آس پاس ہوسکتا ہے ۔ حیدرآباد میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا اور اعظم ترین درجہ حرارت 42 ڈگری ہوسکتا ہے ۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT