Friday , September 22 2017
Home / شہر کی خبریں / تلنگانہ میں ہلکی و اوسط بارش کا امکان

تلنگانہ میں ہلکی و اوسط بارش کا امکان

حیدرآباد 13 اکٹوبر ( سیاست نیوز ) تلنگانہ میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران کچھ مقامات پر ہلکی سے اوسط بارش ہوسکتی یا گرج چمک کے ساتھ بوندا باندی ہوگی ۔ آئندہ تین دن کے موسم میں کسی طرح کی تبدیلی کی امید نہیں ہے ۔ محکمہ موسمیات نے آج یہ بات بتائی ۔ آج صبح 8.30 بجے تک تلنگانہ بھر میں موسم خشک ہی ریکارڈ کیا گیا ۔

TOPPOPULARRECENT