Sunday , September 24 2017
Home / اضلاع کی خبریں / تلنگانہ نان گزیٹیڈ آفیسرس اسوسی ایشن کے انتخابات

تلنگانہ نان گزیٹیڈ آفیسرس اسوسی ایشن کے انتخابات

محبوب نگر 4 ڈسمبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) تلنگانہ نان گزیٹیڈ آفیسرس اسوسی ایشن کے ضلعی انتخابات کے 13 ڈسمبر کو منعقد ہونے کی اطلاع مسٹر پربھاکر الیکشن آفیسر نے صحافتی بیان کے ذریعے دی۔ انھوں نے مزید بتایا کہ ووٹر لسٹ کی اجرائی 10 ڈسمبر کو ہوگی۔ نامزدگیاں وصول کرنے کی تاریخ 11 اور 12 ڈسمبر کو تنقیح و دستبرداریاں ہوں گی۔ 13 ڈسمبر کو رائے دہی ہوگی۔ اسی روز ووٹوں کی گنتی اور نتائج کا اعلان بھی ہوگا۔

TOPPOPULARRECENT