Wednesday , August 23 2017
Home / شہر کی خبریں / تلنگانہ نیٹ امیدواروں کیلئے ویب کونسلنگ ایم بی بی ایس بی ڈی ایس کے رجسٹریشن کی آج آخری تاریخ

تلنگانہ نیٹ امیدواروں کیلئے ویب کونسلنگ ایم بی بی ایس بی ڈی ایس کے رجسٹریشن کی آج آخری تاریخ

حیدرآباد ۔ 17 ۔ جولائی : ( سیاست نیوز ) : ایم بی بی ایس / بی ڈی ایس میں داخلے کے لیے نیٹ ( میڈیکل انٹرنس ) کے آل انڈیا رینک پر داخلے ہوں گے ۔ تلنگانہ کے امیدواروں کے لیے کالوجی نارائن راؤ یونیورسٹی آف ہیلت سائنس ورنگل نے ویب کونسلنگ میں شرکت اور اسٹیٹ میرٹ لسٹ کی تیاری کے لیے آن لائن درخواستیں دینے کی آخری تاریخ 18 جولائی مقرر ہے ۔ امیدوار ڈھائی ہزار روپئے داخل کرتے ہوئے رجسٹریشن کروائیں ۔ گورنمنٹ ، میناریٹی پرائیوٹ میڈیکل ڈینٹل کالجس میں داخلے کونسلنگ سے ہوں گے ۔ ایم اے حمید کیرئیر کونسلر سیاست نے نیٹ امیدواروں کیلئے 18 جولائی کے بعد کونسلنگ پروگرام رکھا ہے ۔۔

TOPPOPULARRECENT