Friday , July 21 2017
Home / شہر کی خبریں / تلنگانہ ٹرانسکو کی اے پی کو جوابی نوٹس

تلنگانہ ٹرانسکو کی اے پی کو جوابی نوٹس

حیدرآباد۔ 8 جون (پی ٹی آئی) ٹرانسمیشن کارپوریشن آف تلنگانہ (ٹی ایس ٹرانسکو) نے آج آندھرا پردیش پاور یوٹیلیٹیز کو نوٹس میں انتباہ دیا کہ 1,646.76 کرو ڑ روپئے بقایاجات کی یکسوئی نہ ہونے کی صورت میں برقی سربراہی متاثر ہوگی۔ واضح رہے کہ اے پی پاور جنریشن کارپوریشن نے تلنگانہ کارپوریشن سے 3,500 کروڑ روپئے کے بقایاجات کی ادائیگی کا تقاضہ کیا تھا۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT