Friday , October 20 2017
Home / شہر کی خبریں / تلنگانہ ٹیچرس کے تقررات کا 31 مئی کو امتحان،کوچنگ کلاسیس جاری

تلنگانہ ٹیچرس کے تقررات کا 31 مئی کو امتحان،کوچنگ کلاسیس جاری

حیدرآباد ۔ 9 ۔ مئی : ( سیاست نیوز ) : تلنگانہ ٹیچرس کے ریزیڈنشیل اسکولس میں تقررات کے لیے تلنگانہ اسٹیٹ پبلک سرویس کمیشن کے تحت 31 مئی کو رکھا گیا ہے ۔ اس کے 150 سوالات کے 150 نشانات کے جنرل اسٹڈیز ، ذہنی رجحان اور انگریزی کے آبجکٹیو ٹائپ نوعیت کے سوالات ہوں گے ۔ اس کی کوچنگ کلاسیس دفتر سیاست کے محبوب حسین جگر ہال عابڈس پر صبح 8 تا 12 بجے دن جاری ہے ۔ روزانہ ماڈل ٹسٹ پیپر حل کرواتے ہوئے ٹسٹ میٹریل دیا جارہا ہے ۔ اسکریننگ ٹسٹ کے بعد دوسرا مرحلہ میں امتحان ہوگا ۔۔

TOPPOPULARRECENT