Tuesday , September 26 2017
Home / شہر کی خبریں / تلنگانہ پبلک سرویس کمیشن میں آن لائن رجسٹریشن جاری

تلنگانہ پبلک سرویس کمیشن میں آن لائن رجسٹریشن جاری

حیدرآباد ۔ 29 ۔ اکٹوبر : ( سیاست نیوز): سرکاری ملازمتوں کیلئے تلنگانہ اسٹیٹ پبلک سرویس کے ویب سائٹ پر آن لائن رجسٹریشن کرواتے ہوئے او ٹی آر ( ون ٹائم رجسٹریشن ) حاصل کرنا ہوگا ۔ اس کیلئے کوئی بھی امیدوار جس کی عمر 44 سال سے کم ہو بی سی زمرہ میں 3 سال کی رعایت ہے اپنی مکمل معلومات / تفصیلات کو آن لائن داخل کرتے ہوئے آئی ڈی نمبر ٹی ایس کاحاصل کرسکتے ہیں ۔ اس کیلئے دفتر سیاست کے محبوب حسین جگر ہال عابڈس پر صبح 11 تا 6 بجے آدھار کارڈ نمبر اور فوٹو کے ساتھ رجوع ہوسکتے ہیں ۔ امتحان کی معلومات بھی فراہم کی جائے گی ۔۔

TOPPOPULARRECENT