Monday , June 26 2017
Home / شہر کی خبریں / تلنگانہ پٹرولیم ڈیلرس اسوسی ایشن کے انتخابات

تلنگانہ پٹرولیم ڈیلرس اسوسی ایشن کے انتخابات

حیدرآباد ۔ 28 ۔ فروری : ( پریس نوٹ ) : تلنگانہ پٹرولیم ڈیلرس اسوسی ایشن کے اجلاس میں جو اشوکت گارڈن بوئن پلی ، سکندرآباد میں منعقد ہوا ۔ محمد خالد شریف کو متفقہ طور پر صدر تلنگانہ پٹرولیم ڈیلرس اسوسی ایشن ، جی ایچ ایم سی یونٹ اور مسٹر راجیو امارم کو صدر تلنگانہ پٹرولیم ڈیلرس اسوسی ایشن منتخب کیا گیا ۔ اس اجلاس میں تلنگانہ کے تمام 31 اضلاع کے پٹرولیم ڈیلرس نے شرکت کی ۔ اس موقع پر مخاطب میں مسٹر خالد شریف اور مسٹر راجیو امارم نے انہیں منتخب کرنے پر ممبرس سے اظہار تشکر کیا اور کہا کہ وہ اسوسی ایشن کی بہتر کارکردگی اور اس میں شفافیت کو یقینی بنانے کام کریں گے ۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT