Saturday , October 21 2017
Home / شہر کی خبریں / تلنگانہ پی اے سی کا اجلاس ملتوی

تلنگانہ پی اے سی کا اجلاس ملتوی

حیدرآباد 25 اگسٹ (سیاست ڈاٹ کام) تلنگانہ کے معتمد مقننہ ڈاکٹر راجا سدا رام نے کہا ہے کہ 26 اگسٹ کو منعقد شدنی ایوان کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس منسوخ کردیا گیا ہے۔ اُنھوں نے کہاکہ اس کمیٹی کے چیرمین پی کشٹا ریڈی کے اچانک انتقال کے سبب یہ فیصلہ کیا گیا ہے۔ آئندہ اجلاس کی تاریخ کا متعاقب اعلان کیا جائے گا۔

TOPPOPULARRECENT