Tuesday , April 25 2017
Home / شہر کی خبریں / تلنگانہ کے اضلاع میں ’’واٹر اے ٹی ایم‘‘

تلنگانہ کے اضلاع میں ’’واٹر اے ٹی ایم‘‘

حیدرآباد۔/22مارچ ، ( این  ایس ایس ) سیف واٹرنیٹ ورک انڈیا تنظیم نے جو نہ نفع نہ نقصان کی بنیاد پر کام کررہی ہے، تلنگانہ میں’’ واٹر اے ٹی ایم ‘‘ شروع کیا ہے۔ ریاست کے مختلف اضلاع میں 150 واٹر اسٹیشنس قائم کئے گئے ہیںجہاں صارفین کسی بھی وقت اسمارٹ کارڈ سوائپ کرتے ہوئے 20 لیٹر صاف اور محفوظ پینے کا پانی خرید سکتے ہیں۔ تنظیم کے ڈائرکٹر روی سیوک نے بتایا کہ ہمارا آئندہ قدم ڈیجیٹل پیمنٹ ہوگا تاکہ عوام واٹر اسٹیشن پر نقدی رقم کے بغیر پانی خریدسکیں۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT