Friday , August 18 2017
Home / شہر کی خبریں / تلنگانہ کے خشک سالی علاقوں میں تلگو دیشم ٹیم کا دورہ

تلنگانہ کے خشک سالی علاقوں میں تلگو دیشم ٹیم کا دورہ

حیدرآباد ۔ 16 ۔ اپریل : ( سیاست نیوز) : تلنگانہ تلگو دیشم قائدین نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ ریاست کے خشک سالی سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گے اور عوام کی پریشانیوں کا برسر موقعہ جائزہ لیتے ہوئے ریاست کی سنگین صورتحال سے متعلق آگہی حاصل کریں گے ۔ این ٹی آر ٹرسٹ بھون پر اخباری نمائندوں سے بات کرتے ہوئے سینئیر لیڈر آر چندر شیکھر راؤ نے کہا کہ پارٹی کی 10 ٹیمیں تشکیل دی جائیں گی ۔ ہر ٹیم میں 3 ارکان شامل ہوں گے ۔۔

TOPPOPULARRECENT