Thursday , September 21 2017
Home / شہر کی خبریں / تلنگانہ کے 25 فیصد علاقوں میں بارش کا امکان

تلنگانہ کے 25 فیصد علاقوں میں بارش کا امکان

حیدرآباد ۔ 4 ۔ مئی : ( سیاست نیوز ) : تلنگانہ میں بعض مقامات پر آئندہ پانچ دنوں کے دوران بارش ہونے کا امکان ہے ۔ اس دوران درجہ حرارت میں دو ڈگری کمی ہوسکتی ہے ۔ دفتر موسمیات نے کہا کہ تلنگانہ کے 25 فیصد مقامات پر بارش ہوگی اور باقی مقامات پر گرمی کی لہر جاری رہے گی ۔ زیادہ امکان یہ ہے کہ دوپہر میں گرمی کی شدت رہے گی اور راتیں آرام دہ رہیں گی ۔۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT