Friday , June 23 2017
Home / شہر کی خبریں / تلنگانہ گروکل ٹیچرس کیلئے 31 مئی کو اسکریننگ ٹسٹ

تلنگانہ گروکل ٹیچرس کیلئے 31 مئی کو اسکریننگ ٹسٹ

آج دفتر سیاست میں اہم تمثیلی امتحان
حیدرآباد ۔ 13 مئی (سیاست نیوز) تلنگانہ اسٹیٹ پبلک سرویس کمیشن کا ریزیڈنشیل اسکولس ٹیچرس تقررات کیلئے پہلے مرحلہ کا امتحان اسکریننگ ٹسٹ 31 مئی کو مقرر ہے جو ٹی جی ٹی اور پی جی ٹی کیلئے 150 سوالات کا رہے گا۔ اس کا ایک اہم معلوماتی تمثیلی امتحان (ماڈل ٹسٹ) معہ جوابی شیٹ او ایم آر کے مشق کے ساتھ آج اتوار 14 مئی کو صبح 11 تا 2 بجے دن رکھا گیا ہے۔ مسز فاطمہ انگریزی پرچہ کا خصوصی لکچر رہے گا۔ بی ایڈ امیدوار وقت پر شریک ہوکر اس دفعہ جنرل نالج اور ذہنی رجحان کے 500 سوالات کا پرچہ مہیا کیا جائے گا۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT