Wednesday , September 20 2017
Home / شہر کی خبریں / تلگودیشم وفد کی گورنر سے ملاقات

تلگودیشم وفد کی گورنر سے ملاقات

حیدرآباد۔19اکٹوبر ( سیاست نیوز) تلنگانہ تلگودیشم قائدین کے ایک وفد نے آج گورنر مسٹر ای ایس ایل نرسمہن سے ملاقات کی۔ ذرائع نے بتایا کہ گورنر نے مسٹر اے ریونت ریڈی کو نڈراور باہمت قائد قرار دیا ۔ وفد نے اسمبلی سیشن کے موقع پر پیش آئے واقعات کے بارے میں تبادلہ خیال کیا اور پارٹی موقف کی وضاحت کی ۔ گورنر نے اس موقع پر کہا کہ انہیں تمام حقائق کا اندازہ ہے ۔اس موقع پر ریاست کی تازہ صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا ہوا ۔ وفد میں مسرز ایل رمنا‘ریونت ریڈی کے علاوہ ای دیاکر راؤ اور دیگر شریک تھے ۔

TOPPOPULARRECENT