Tuesday , September 26 2017
Home / شہر کی خبریں / تلگو ریاستوں میں چکن کی قیمتوں میں اضافہ

تلگو ریاستوں میں چکن کی قیمتوں میں اضافہ

حیدرآباد ؍ وجئے واڑہ 21 مئی (این ایس ایس) تلگو ریاستوں میں اتوار کو چکن کی قیمتوں میں کافی اضافہ ہوا۔ آج چکن سنٹرس پر چکن 250روپئے فی کیلو گرام فروخت کیا گیا۔ چکن وینڈرس کے مطابق درجہ حرارت میں اضافہ کے باعث فارمس میں برڈس فوت ہورہے ہیں۔ اس طرح چکن کی قیمت میں 250 روپئے فی کیلو گرام تک اضافہ ہوا ہے۔ چکن کے شائقین نے چکن کی قیمت میں اس قدر اضافہ پر تشویش کا اظہار کیا اور کہاکہ اُنھوں نے اب تک اتنی زیادہ قیمت پر کبھی بھی چکن نہیں خریدا ہے۔

TOPPOPULARRECENT