Friday , August 18 2017
Home / شہر کی خبریں / تلگو فلم کے خلاف احتجاج

تلگو فلم کے خلاف احتجاج

حیدرآباد ۔ 12 ۔ جنوری : ( راست ) : کل ہند مرکزی کمیٹی غلامان رسول عیدگاہ کمیٹی اے پی ایس پی گراونڈ یوسف گوڑہ چیک پوسٹ اور ورلڈ ہیومن رائٹس کے زیر اہتمام کل پرساد لیاب نزد یل وی پرسادہاسپٹل پر مسلمانوں کی کثیر تعداد نے اپنے غم و غصہ کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ تلگو فلم نناکو پریملو میں رقص کے دوران اللہ اور محمد اور قرآنی آیات کو دکھایا گیا جو حضوراکرم ﷺ اور قرآن کریم کی توہین ہے ۔ اس خصوص میں مذکورہ کمیٹیوں کی جانب سے پی وی ایس ین پرساد پروڈیوسر کو میمورنڈم پیش کیا گیا ۔۔

TOPPOPULARRECENT