Tuesday , July 25 2017
Home / سیاسیات / تمام بڑی سیاسی جماعتوں کی حمایت حاصل کریں گے : رام ناتھ کووند

تمام بڑی سیاسی جماعتوں کی حمایت حاصل کریں گے : رام ناتھ کووند

نئی دہلی 19 جون (سیاست ڈاٹ کام) این ڈی اے کے صدارتی امیدوار اور گورنر بہار رام ناتھ کووند نے آج کہاکہ وہ تمام بڑی سیاسی جماعتوں کے قائدین سے ملاقات کرتے ہوئے اِس جلیل القدر عہدہ کے لئے متفقہ امیدوار کے طور پر اُبھرنے کیلئے اُن کی تائید و حمایت چاہیں گے۔ اُنھوں نے پٹنہ سے آج شام یہاں پہونچنے کے بعد وزیراعظم نریندر مودی اور صدر بی جے پی امیت شاہ سے ملاقات کی۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT