Friday , August 18 2017
Home / جرائم و حادثات / تناؤ کا شکار طالب علم کی خودکشی

تناؤ کا شکار طالب علم کی خودکشی

حیدرآباد /10 نومبر ( سیاست نیوز ) تعلیم میں عدم دلچسپی اور دباؤ سے دلبرداشتہ ایک طالب علم نے خودکشی کرلی ۔ یہ واقعہ حیات نگر پولیس حدود میں پیش آیا ۔ جہاں 22 سالہ کمار یادو جو بی ٹیک سال آخر کا طالب علم  دلسکھ نگر کے ایک خانگی کالج میں زیر تعلیم تھا جو عبداللہ پور میٹ علاقہ میں ساتھی کے ہمراہ رہتا تھا ۔ سولن کمار کو تعلیم میں کوئی دلچسپی نہیں تھی اور یہ بات وہ اپنے گھر والوں سے کہنے میں گھبراتا تھا ۔ تعلیم سے عدم دلچسپی سے ذہنی تناؤ کا شکار اس طالب علم نے خودکشی کرلی ۔ پولیس حیات نگر مصروف تحقیقات ہے ۔

TOPPOPULARRECENT