Monday , October 23 2017
Home / کھیل کی خبریں / تنازعات سے پریشان گیل بگ بیش سے دستبردار

تنازعات سے پریشان گیل بگ بیش سے دستبردار

ملبورن۔ 20جنوری (سیاست ڈاٹ کام ) تنازعات کی زد میں موجود ویسٹ انڈیز کے کرکٹر کرس گیل نے آسٹریلیائی کرکٹ لیگ بگ بیش کو ہمیشہ کیلئے خیرباد کہہ دیا۔ سب سے بڑا تنازعہ اس وقت سامنے آیا جب انہوں نے میچ کے دوران انٹرویو لینے والی صحافی خاتون کو اپنے ساتھ وہسکی پینے کی پیشکش کی۔ اس کے بعد گیل اسی لیگ کے دوران ایک کلب میں ڈانس کے دوران غیر اخلاقی حرکات کرتے رہے۔ ان کے حرکتوں  پر آسٹریلیا میں کافی شور شرابا ہوا جس کے بعد انہوں نے فیصلہ کیا کہ وہ اب بگ بیش میں کبھی نہیں کھیلیں گے۔

TOPPOPULARRECENT