Monday , April 24 2017
Home / دنیا / تنزانیہ میں نامعلوم بندوق برداروں کا حملہ، سات افسران پولیس ہلاک

تنزانیہ میں نامعلوم بندوق برداروں کا حملہ، سات افسران پولیس ہلاک

دارالسلام ۔ 14 اپریل (سیاست ڈاٹ  کام) تنزانیہ میں حکام نے کہا ہیکہ دارالحکومت کے تجارتی مرکز کے باہر گشت کے بعد واپسی کے دوران آٹھ افسران پولیس ان پر گھات لگا کر کئے گئے حملے میں ہلاک ہوگئے۔ پولیس سربراہ ارنیسٹ منگو نے کہا کہ جری بو ٹاؤن میں کل رات یہ حملہ ہوا۔ حملہ آوروں کی شناخت نہیں ہوسکی۔ بندوق برداروں نے سب سے پہلے اس گشتی پولیس ویان کے ڈرائیور پر فائر کیا۔ دیگر سات افسران کو گولی مار کر ہلاک کرنے کے بعد ان کے اسلحہ لیکر فرار ہوگئے۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT