Tuesday , September 26 2017
Home / کھیل کی خبریں / تنقید کی پرواہ نہیں:بوچارڈ

تنقید کی پرواہ نہیں:بوچارڈ

اوٹاوا۔21 فروری (سیاست ڈاٹ کام )کینیڈا کی ٹینس اسٹار یوجینی بوچارڈ نے اسپورٹس میگزین میں فوٹو شوٹ کے فیصلے پرناقدین کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ بوچارڈ نے اس موقع پر کہا کہ میدان  سے باہر سرگرمیوں پر عوام کے خراب برتاؤ سے مقابلہ کرنا سیکھ لیا ہے اورجب بھی وہ فوٹو شوٹ کرتی ہیں تو لوگ تنقید شروع کر دیتے ہیں۔یاد رہے گزشتہ سیزن کینیڈا کی اس اُبھرتی ٹینس اسٹار بوچارڈ کے مظاہرے انتہائی شاندار تھے جس پر ماہرین نے انھیں گرانڈ سلام چمپیئن اور نمبر ایک مقام کیلئے مضبوط دعویدار کے طورپر پیش کیا تھا ۔

TOPPOPULARRECENT