Tuesday , September 19 2017
Home / کھیل کی خبریں / تنڈولکر کی کمپنی کا رونالڈو حصہ بن گئے

تنڈولکر کی کمپنی کا رونالڈو حصہ بن گئے

لزبن۔22 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستانی سابق ماسٹر بلاسٹر  بیٹسمین سچن تنڈولکر کی زیر ملکیت اسپورٹس ورچوئل انٹرٹینمنٹ کمپنی نے  پرتگالی فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو کی خدمات حاصل کر لیں۔ ان سے اسمیش انٹر ٹینمنٹ نے مشرق وسطی میں65 ہزار اسکوائر فٹ پر محیط فٹ بال، کرکٹ سمیت ورچوئل گیمز آرکیڈ کیساتھ داخلے کیلئے رابطہ کیا گیا تھا۔ایسے زونز جولائی میں سعودی شہر جدہ اور دبئی میں بھی بنائے جائیں گے۔

TOPPOPULARRECENT