Saturday , August 19 2017
Home / جرائم و حادثات / تھمس اپ بوتل میں گٹکھے کا پیاکٹ

تھمس اپ بوتل میں گٹکھے کا پیاکٹ

حیدرآباد  /5 اگست ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) کلواکرتی میں آج جب ایک گاہک نے تھمس اپ پینے کیلئے مالک دوکان سے تھمس اپ طلب کیا تو جیسے ہی بوتل نکالی اس میں گٹکھے کی پیاکٹ دیکھ کر دنگ رہ گیا ۔ جس سے کمپنی کے ذمہ داران کی عوام کے صحت کے تعلق سے پانی جانے والی لاپرواہی صاف دکھائی دے رہی تھی جبکہ اکثر ڈاکٹرس کا مشورہ ہے کہ عوام ایسے مشروبات استعمال نہ کریں اس کے باوجود بعض دفعہ جب عوام ان کو استعمال کیلئے جاتی ہے ۔تو ایسے خطرناک حالات دیکھنے کو ملتے ہیں ۔

TOPPOPULARRECENT