Tuesday , June 27 2017
Home / Top Stories / تہران حملہ : 8 مشتبہ افراد گرفتار

تہران حملہ : 8 مشتبہ افراد گرفتار

 

دوبئی، 10 جون (سیاست ڈاٹ کام) ایرانی حکام نے تہران میں اس ہفتہ ہوئے حملوں میں ملوث جنگجوؤں کی مدد کرنے کے شبہ میں 8افراد کو گرفتار کرلیا ہے ۔ یہ اطلاع ایک عدالتی افسر نے آج دی ہے ۔دولت اسلامیہ نے پارلیمنٹ اور اسلامی جمہوریہ کے بانی آیت اللہ روح اللہ خمینی کے مقبرے پر ہوئے خودکش بمباری اور فائرنگ کی ذمہ داری قبول کی ہے ۔
عدلیہ کے صوبائی افسر احمد فیصلیان نے کہاکہ تہران سے 50 کلومیٹر دور فردیس نے سات افراد کو ”دہشت گرد ٹیم کی مدد کرنے ‘ کے شبہ میں حراست میں لیا گیا ہے ۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT